بھدوہی میں تیز بارش سے مکان منہدم ایک شخص کی دب کر موت

بھدوہی: اترپردیش میں بھدوہی کے چوری علاقہ میں پرانا کچا مکان ڈھ جانے سے ملبے میں دب کر ایک شخص کی موت ہوگئی۔
bhadoiپولیس ذرائع نے آج بتایا ہے کہ ندھر گاؤں میں رہنے والے کھدیرو رام (55) کل رات گھر میں سورہا تھا ۔ اس دوران تیزی بارش سے کچے مکان کی دیوار گرگئی جس کے ملبہ کے نیچے دب کر اس کی موت ہوگئی۔
پولیس معاملہ کی چھان بین کررہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *