ٹچ اسکرین کے اندر فنگرپرنٹ سنسر والا پہلا فون پیش

اس وقت دیگر کمپنیاں اسمارٹ فون کے ڈسپلے کو بیزل لیس کرنے میں مصروف ہیں اور اس وجہ سے فرنٹ پر فنگرپرنٹ سنسر کی جگہ ختم ہوگئی ہے اور وہ بیک کی جانب منتقل کرنا پڑا یا ختم کردیا گیا۔

چینی کمپنی کی جانب سے اسکرین کے اندر فنگرپرنٹ سنسر کو شامل کرنے پر کافی عرصے سے کام جاری تھا اور اب اس میں مکمل کامیابی حاصل کرلی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *