کمیشن اپنی منصفانہ شبیہ کے خلاف وزیراعظم اور ان کے دفتر کے دباؤ میں کام کررہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے جیوتی گجرات میں مسٹر مودی کے پرنسیپل سکریٹری رہے ہیں اور ا ب بھی وہ ان کے لئے اسی خلوص کے ساتھ کام کرتے نظر آرہے ہیں۔مسٹر مودی کے ساتھ انکے پرانے رشتے ہوسکتے ہیں اس لئے ان کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھا رہے ہیں۔
Pages: 1 2