علامہ طالب جوہری کیلئے دعائے صحت کی اپیل

علامہ حسن ظفر نقوی نے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کی علالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو ان دنوں مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Allama Talib Jauhari

علامہ حسن ظفر نے عوام اور خطبا و ذاکرین سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ علامہ طالب جوہری ملت کا سرمایہ ہیں۔

Maulana Hasan Zafar Naqvi

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *