لیفٹ ہوا”لال”تری پورہ میں سیاسی گھمسان کے درمیان توڑا گیا لینن کا ایک اورمجسمہ

سبرا منیم سوامی بولے۔”لینن دہشت گرد”۔

تری پورہ میں بی جے پی کے جیت حاصل کرنے کے بعد دو دن سے ایسے واقعے پیش آ رہے ہیں۔اس پر بی جے پی کے راجیہ سبھا ممبر سبرا منیم سوامی کا کہنا ہیکہ ولاد میر لینن دہشت گرد تھے۔سوامی نے”لینن تو غیر ملکی ہے،ایک طرح سے دہشت گرد ہے،ایسے شخص کا مجسمہ ہمارے ملک میں کیوں؟وہ کمیونسٹ پارٹی ہیڈکوارٹر کے اندر مجسمہ رکھ سکتے ہیں اور پوجا کر سکتے ہیں”۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *