بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے پیر کو واقعے کی فوٹو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا “لوگ لینن کے مجسمے کو گرا رہے ہیں۔۔۔روس میں نہیں تریپورہ میں ۔”حالانکہ بعد میں انہوں نے اس ٹویٹ کو ڈلیٹ بھی کر دیا۔
اس کے علاوہ گورنر تتھا گت رائے نے بھی ٹویٹ کر کے کہا کہ ڈیموکریٹک طریقے سے منتخب کی گئی ایک حکومت کا کام دوسرے ڈیموکریٹک طریقے سے چنی گئی حکومت کو ختم کر سکتی ہے۔”دہشت گرد”تھا ایسے میں اگر ہندستان میں اس کے مجسمے کو لگایا جائے تو سوال اٹھ سکتا ہے۔