امریکی مبصر مارکس پپاڈوپولس کا بڑا بیان، امریکہ مسلمان، ایران اوراسلامی انقلاب کا سب سے بڑا دشمن ہے

ایک اورامریکی تجزیہ کار الیگزنڈرآزادگان نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر یکطرفہ ظالمانہ پابندیوں کا مقصد ایران کے اندر بعض طبقات میں افراتفری پید اکرکے اسے ایک سیاسی رنگ دینا ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ کی ایران مخالف ظالمانہ پابندیوں کا مقصد اس اسٹریٹجک ملک میں افراتفری پیدا کرنا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *