Skip to content
رچرڈسن نے مزید کہا کہ کرکٹ کمیٹی اپنح اجلاس میں اس پر بھی بحث کرے گی کہ کیسے انضباطی کوڈ کی خلاف ورزی پر یکساں سزا دی جا سکے۔
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا کہ ضابطہ اخلاق تو ہے لیکن اس میں ابہام کی وجہ سے امپائرز اور ریفریوں کو کوڈ کے اطلاق میں مشکل ہوتی ہے۔