حادثہ کے شکار ہیلی کاپٹر کے سات لوگوں کو یرغمالی بنایا گیا تھا
پیشہ ور۔ غیر تصدیق شدہ خبروں کے مطابق افغانستان میں اس مہینے کی ابتتدا میں حادثاتی طور پر لینڈ کرنے والے ہیلی کاپٹر کے عملہ کو افغانی دہشت گردوں نے لوگار صوبے میں رہا کر دیا ہے۔ ایک پاکستانی حفاظتی افسر کے مطابق یرغمال بنائے گئے عملہ کو جعمہ کو کرم ایجنسی میں ذمہ داروں کے ھوالے کر دیا گیا ہے۔ حلانکہ پاکستانی سرکاری حکام نے ان رپورٹوں کی تصدیق نہیں کی ہے۔ پنجابی حکومت کے ایم ائی ہیلی کاپٹر نے چار اگست کو طالبان کے قبضہ والے لوگار صوبے میں اس وقت ایمرجنسی لینڈنگ کی تھی جب وہ روس جا رہا تھا۔ ہیلی کاپٹر میں موجود سات افراد کو طالبان سے تعلق رکھکنے والے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے یرغمال بنا لیا تھا۔
روس اور پاکستان دونوں جگہ کی حکومتیں عملہ کی رہائی کے لئے کوششیں کر رہی تھیںافغانی حکومت نے بھی اغواکاروں کی شناخت اور عملہ کی رہائی کےلئے اقدام شروع کئے تھے۔پاکستان فوج کے راحیل نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے اس سلسلہ میں بات کرکے پنے عملہ کی رہائی کےلئے کوشش کرنے کی درخواست کی تھی۔