بیتول:مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع کے مولتائی تھانہ علاقہ کے گاؤں مایا واڑی میں آگ سے جھلس کر ایک بزرگ خاتون کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق مایاواڑی گاؤں میں 30 جولائی جلتا ہوا چراغ (70) سالہ بزرگ خاتون کے بستر پر گرگیا جس سے وہ بری طرح جھلس گئی۔ اس کا گھر پر ہی علاج کیا جارہا تھا کل اس کی موت ہوگئی۔پولیس نے جانچ شروع کردی ہے ۔