ریلائنس جیو نے اپنے پیمنٹ بینک کا کام شروع کر دیا ہے۔ریزرو بینک نے کا شروع ہونے ک ولیکر پریس رلیز جاری کی ہے۔آر بی آئی نے کہا کہ جیو پیمنٹ بینک کا 3اپریل 2018 سے آپریشن شروع ہو گیا ہے۔بتادیں کہ آر بی آئی نے 19 اگست 2015 کو جیو سمیت11کمپنیوں کو پیمنٹ بینک کا لائسنس دیا تھا۔
آر بی آئی نے کہا کہ جیو پیمنٹ بینک ،ریلائنس انڈسٹریز لمٹیڈ (آر آئی ایل)اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا جوائنٹ وینچر ہے۔اس میں آئی ایل کی 70فیصدی حصہ داری ہے۔
کا پیمنٹ بینک شروع ، گھر بیٹھے ملیں گے یہ فائدے Reliance Jio
ملیں گے یہ فائدے
پیمنٹ بینک میں کوئی بھی سیونگ اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے۔
اس اکاؤنٹ میں ایک لاکھ روپئے تک جمع کر نے کی سہولیت ہے۔