MarqueeSliderنابالغ لڑکی نے خودکشی کی AuthorOctober 6, 201601 mins جبلپور: شہر کے گڑا تھانہ علاقہ میں ایک نابالغ لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ دس سالہ سوہانی نامی لڑکی نے کل پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔اس انتہائی قدم کی وجہ گھریلو مسائل بتائے گئے ہیں۔ Post navigation Previous: किस विषकन्या ने दिया बगदादी को जहरNext: سیاسی پارٹیاں کالے دھن کا سب سے بڑا ذریعہ: انا ہزارے Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Δ