ایئر انڈیا میں 49 فیصد ایف ڈی آئی کی منظوری

وزیر مالیات ارون جیٹلی کی صدارت میں وزارتی گروپ کی نگرانی میں سرمایہ کشی کا عمل جاری ہے ۔ اس گروپ میں شہری ایوی ایشن وزیر اشوک گجپتی راجو، ریلوے وزیر پیوش گویل، تجارت اور صنعت کے وزیر سریش پربھو اور روڈ ٹرانسپورٹ اور شپنگ وزیر نتن گڈری شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *