नागरिक उड्डयन महानिदेशालय (डीजीसीए) ने 90 पायलटों को बोइंग 737 मैक्स उड़ाने से रोक दिया है। अब इन पायलटों को डीजीसीए की संतुष्टि के लिए एक बार फिर से प्रशिक्षण प्रक्रिया से गुजरना होगा। डीजी... Read more
भारत में क्रैश लैंडिंग के दौरान विमान को नुकसान पहुंचाने के मामले में पायलट को 85 करोड़ रुपये का बिल भेज दिया गया। मध्य प्रदेश सरकार ने ग्वालियर एयरपोर्ट पर क्रैश लैंडिंग के दौरान विमान को क... Read more
मोगा, 21 मई : पंजाब के मोगा जिले में वीरवार देर रात भारतीय वायु सेना(आईएएफ) का मिग-21 बाईसन लड़ाकू विमान दुर्घटनाग्रस्त हो गया जिसमें पायलट स्क्वाड्रन लीडर अभिनव चौधरी की मौत हो गई। विमान नि... Read more
मध्य प्रदेश के नीमच में चाय की छोटी-सी दुकान चलाने वाले की 26 वर्षीय बेटी आंचल गंगवाल वायुसेना में लड़ाकू विमान की पायलट बन गई हैं।जागरण डॉट कॉम पर छपी खबर के अनुसार, हैदराबाद में आयोजित दीक... Read more
नई दिल्ली: : भारतीय वायुसेना (IAF) के विंग कमांडर अभिनंदन वर्धमान (Abhinandan Varthaman) वतन वापस लौटे आए हैं. पाकिस्तान ने विंग कमांडर अभिनंदन को भारत को सौंप दिया है. पाकिस्तान के लड़ाकू व... Read more
دہلی۔ عائشہ عزیز سولہ برس کی عمر میں ملک کی سب سے کم عمر کی اسٹوڈنٹ پائلٹ بن گئیں۔ محض 16 سال کی عمر میں ملک کی سب سے کم عمر پائلٹ بننے والی عائشہ عزیز کو اب جلدہی کمرشیل پائلٹ کا لائسنس ملن... Read more
جانچ میں ہوئے کئی سنسنی خیز انکشافات
نئی دہلی : ہوائی جہاز میں سفر کرنے والے مسافر خبردار ہو جائیں ۔ اگر آپ کسی بھی ایئر لائن سے سفر کرنے جا رہے ہیں تو اپنے جہاز کے پائلٹ کی جانچ ضرور کرا لیں ۔ نہیں تو ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کا جہاز ایک ٹلی پائلٹ اڑا رہا ہو ۔ ڈی جی سی اے کی جانچ میں کچھ ایسا ہی انکشاف ہوا ہے ۔ پرواز پر جانے سے قبل ہوئی ایک جانچ میں کئی پائلٹ شراب پييے ہوئے پائے گئے ہیں ۔ گزشتہ تین سال میں ایسے ٹلی پائلٹوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔ شہری ہوا بازی کی وزارت کی ایک رپورٹ سے اس کا انکشاف ہوا ہے ۔
ذرائع کے مطابق مختلف ایئر لائن کے پائلٹوں کی جانچ ڈی جی سی اے کبھی بھی کر لیتا ہے ۔ پرواز پر جانے والے پائلٹوں کی جانچ کی جاتی ہے ۔ میڈیکل فٹنس سے لے کر بريتھ اینالائزر ٹیسٹ بھی کیا جاتا ہے ۔ اسی طرح کی جانچ میں گزشتہ تین سال میں کئی پائلٹوں پر کارروائی کی گئی ہے ۔ شہری ہوا بازی کی وزارت کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق سال 2014 میں 26 اور 2015 میں 43 پائلٹ بريتھ اینالائزر ٹیسٹ میں پکڑے جا چکے ہیں ۔ وہیں 31 جولائی 2016 تک 26 پائلٹوں پر شراب پی کر پرواز پر جانے کی وجہ سے کارروائی ہو چکی ہے ۔ اس طرح کے واقعات سامنے آنے کے بعد سے ڈی جے سی اے اس سلسلے میں مزید سخت قوانین بنانے پر غور کررہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ کارروائی کے دائرہ کو بھی بڑھایا جا سکتا ہے ۔