لکھنئو۔ زور آور لیڈر اور بی ایس پی کے رکن اسمبلی مختار انصاری کو باندا جیل میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ انہیں سنگین حالت میں ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ اس سے ان کی اہلیہ کو گہرا صدمہ ہوا جس کی وجہ سے انہیں بھی ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے۔
دونوں کو باندا ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ فی الحال مختار انصاری اور ان کی بیوی کی حالت نازک ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں لکھنئو ریفر کیا ہے۔
بی ایس پی رکن اسمبلی مختار انصاری اور اہلیہ کو پڑا دل کا دورہ، لکھنئو کے لئے ریفر
Pages: 1 2