ایسے حال میں کہ اسلام اور ایران کے دشمن بے روزگاری کے حوالے سے کئے جانے والے دھرنوں کو بڑھاوا دے رہے تھے، ایران کے عوام نے سڑکوں پر نکل کو رہبر انقلاب اور حکومت کی حمایت کر کے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا۔
ایران کے صدر حسن روحانی نے کے حکام کے مطابق احتجاج عوام کا حق ہے اور اسکی تجاویز پیش کرکے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔