ڈی این اے پرانہوں نے اپنا تاریخی تحقیقی کام کیا جس کے بعد انہیں نوبل انعام سے نوازا گیا۔ وہ 1970 میں میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی میں کیمیکل اور حیاتیات کے پرو فیسر رہے ۔
انہوں نے سوئس شہری ایسٹر الزبتھ سبلر سے شادی کی تھی اور 1972 میں پہلی مصنوعی جین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ان کی اہلیہ کا 2001 میں انتقال ہو گیا تھا۔ ان کی ایک بیٹی ایملی کی سال 1979 میں موت ہو گئی تھی اور دو دیگر بچوں کے نام جولیا اور ڈیو ہیں۔ ہر گووند کھرانہ کا9 نومبر 2011 کو انتقال ہو گیا تھا۔