عراق میں شیعہ اکثریتی علاقے میں اسپتال کے نزدیک خود کش حملہ، داعش نے لی بغداد حملے کی ذمہ داری

 بغداد:عراق میں دارالحکومت کے شیعہ اکثریتی علاقے کرادہ میں ہوئے کار بم دھماکے کی ذمہ داری جنگجوتنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے لی ہے ۔ ہسپتال کے نزدیک ہوئے اس خود کش حملے میں کم از کم نو افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔

داعش کی حمایت والی عمق نیوز ایجنسی نے آن لائن بیان جاری کرکے بتایا کہ خود کش بم حملہ آور نے بڑی تعداد میں شیعہ فرقہ کے لوگوں کو اپنا نشانہ بنایا۔ پولیس اور ہسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ حملے میں 20 افراد زخمی بھی ہو ئے تھے نیز یہ کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *