pani me doobکٹنی (مدھیہ پردیش):مدھیہ پردیش کے اس ضلع کے بھلائی گاؤں میں دو بچے تالاب میں ڈوب گئے ۔پولیس نے بتایا ہے کہ مرنے والا ایک لڑکا موہت کاچی اور دوسرا اس کا بھائی روہت کاچی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *