ٹرمپ نے بیت المقدس کا دورہ کرنے کا ارادہ ترک کر دیا

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے پروگرام میں شرکت کے لئے بیت المقدس کا دورہ نہیں کریں گے۔

وائٹ ہائٹ ہاؤس نے یہ اعلان ایک ایسے وقت کیا ہے جب ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ وہ مئی کے وسط میں امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے پروگرام میں خود شریک ہوں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *