ایران ؛ قم کی عوام نے عظیم مظاہرہ کرکے صرف ٹرمپ کو ہی نہیں ورنہ پوری دنیا کو بتا دیا ہے کہ رہبر کا وجود انکی شخصیت کو تار تار کرنے کی گھنونی سازش کے جواب میں عوام کا اتحاد قابل تعریف ہے۔
ایران میں مہنگائی کوئی نئی بات نہیں بیرونی طاقتوں نے عوامی اتحاد کو سجا سنوار کر اس طرح پیش کیا جیسے حالات بد سے بدتر ہوں، وہیں شیعہ قوم کے نامہ نگار شاداب رضوی جو قم کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے جن کی رپورٹ کے بعد ہم صحیح تصویر آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔