جرات کا  مظاہرہ ایک جوتے کے ساتھ دوڑي ایتھوپیا کی ڈیرو

Ethiopia's Etenesh Diro competes in the Women's 3000m Steeplechase Round 1 during the athletics event at the Rio 2016 Olympic Games at the Olympic Stadium in Rio de Janeiro on August 13, 2016.   / AFP / Jewel SAMAD        (Photo credit should read JEWEL SAMAD/AFP/Getty Images)

ریو ڈجنیرو۔ خواتین کی 3 ہزار میٹر سٹيپل چےج مقابلے کی تیسری ہیٹ میں ریس کے دوران ایتھوپیا کی کھلاڑی ڈیرواچانک گر پڑی۔ اٹھنے کوشش میں انکا ایکجوتا اتر گیا۔ پہننے کی کوشش میں کامیاب نہ ہونے پر بھی اس ایتھلیٹ نے ہمت نہیں ہاری اور ننگے پیر ہی دوبارہ ریس میں شریک ہو گئیں۔ انہوں نے دوڑتے-دوڑتے اپنے دائیں پاؤں کا جوتا پہننے کی کوشش کی لیکن ناکام رہنے پر انہوں نے جوتا اتار دیا اور ایک جوتے کے ساتھ ہی دوڑي. وہ بغیر جوتے کے تقریبا 2،500 میٹر تک دوڈي.انکے اس جذبہ کا اسٹیڈیم میں موجود تمام کھیل شائقین نے تالیاں بجا کر خیر مقدم کیا۔ ڈیرو ریس میں تو کامیاب نہیں ہو سکیں لیکن انہوں نے اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں اور پوری دنیا میں لاکلھوں کھیل شائقین کے دلوں میں گھر کر لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *