لیبیا میں باغیوں کی فائرنگ میں تین شہریوں کی موت

Civilians and security personnel stand at the scene of an explosion at a police station in the Libyan capital Tripoli March 12, 2015. Militants claiming loyalty to Islamic State said they were responsible for a bomb attack on a police station in the Libyan capital on Thursday, a statement posted on Twitter said. The militants published pictures of the blast at the police station, close to the Foreign Ministry in central Tripoli. A blast damaged the police station and cars outside, witnesses said. REUTERS/Hani Amara (LIBYA - Tags: POLITICS CIVIL UNREST CRIME LAW)

بن غازی:لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی کے ایک رہائشی علاقے میں گولہ باری سے کم از کم تین شہریوں کی موت ہو گئی جبکہ 12 شہری زخمی ہو گئے ۔ ایک اسپتال کے سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے ۔ واضح رہے کہ دو سال سے بھی زیادہ عرصے سے لیبیا کے مشرقی کمانڈر خلیفہ حفتر کی فوج بن غازی شہر میں اسلامی شدت پسندوں اور دیگر باغیوں کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے ۔ دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ میں اکثر عام شہریوں کو نقصان ہوتا ہے ۔ حفتر کی فوج باغیوں کو شہر سے باہر رکھنے کے لئے باقاعدگی سے ہوائی حملے کرتی رہتی ہے ۔ حفتر کی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ شدت پسندوں کی جانب سے داغا گیا بم کا ایک گولہ رہائشی علاقے میں آکر گرا جس کی وجہ سے یہ جانی نقصان ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *