مارک ایچ شیبر نے بتایا کہ نتیجے سے ظاہر ہوا کہ معلومات کی منتقلی کے بعد ہی بندر اس قابل ہوئے کہ کون سی لائٹ کس بٹن سے جل سکتی ہے تاہم بندر یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ ان کے محسوسات کیا ہیں،
اس تجربے کے بعد ہم ایسے افراد کے دماغ کے تباہ ہونے والے حصوں کو بائی پاس کرکے معلومات براہ راست منتقل کرسکتے ہیں جن کے دماغ کے حساس حصے فالج، حادثے یا کسی اور بیماری کی وجہ سے متاثر ہیں اور اب یہ تجربہ انسان پر بھی کیا جاسکتا ہے۔