لکھنو : دہلی سماجی بہودی کے وزیر اور عام آدمی پارٹی ( آپ) کے لیڈر راجیندر گوتم پال نے حج سبسیڈی واپس لینے پر مودی حکومت کی تنقید کر تے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کی پسماندگی کے لئے وفاقی حکومت کی پا لیسیاں ذمہ دار ہیں۔
مسٹر گوتم نے صحافیوں سے کہا کہ حج کے سفر سے سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ غلط ہے ، یہ مسلمانو ں کے تئیں حکومت کا دہرا رویہ ظاہر کرتا ہے ۔ آئین نے تمام مذاہب کو مساوی حقوق دیا ہے ،